رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

Spread the love

کراچی ،ملازم نے بتایا کہ رکن اسمبلی کی طبیعت صبح خراب ہوئی تھی جس کے بعد بے ہوش یو گئے ڈاکٹر عامرلیاقت کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہو سکے گی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے