حب: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ پارٹی کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما سابق ناظم جھاؤ ؤ کاروباری شخصیت ڈاکٹر سید نذر شاہ بخاری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے قائد کو مرکزی صدر منتخب ہونے پر اُنہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں اور کہا کہ امید ہے کہ پارٹی میں ماضی کے اختلافات کو دور رکھے کر پارٹی کے نئے مرکزی صدر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اپنے پارٹی میں شامل عہدیداروں سمیت دیگر کو ساتھ لیکر آگے بڑھیں گے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو مزید کامیابیاں عطاء کرے ان کی کامیابیاں ہی عوام کی کامیابی ہے