پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے ۔آرمی چیف

Spread the love

اسلام آباد، آئی ایس پی آرکے مطابق چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر نے جنرل یانگ جیچی ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا آرمی چیف سے چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن کی ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اور سی پیک منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا یانگ جیچی نے پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ، علاقائی استحکام کی کاوشوں پر آرمی چیف سے اظہار تشکر کیا اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے