حب صدر تھانہ کی بروقت کاروائی خاتون کو اغواء کی کوشش ناکام بنادی دو ملزمان گرفتار

Spread the love

حب:ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیرنگرانی قائم مقام ایس ایچ او حب صدر واحد بلوچ نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی جاری ہے ایڈیشنل ایس ایچ او حب صدر واحد بلوچ کو گزشتہ شب اطلاع ملی حب صدر کے علاقے حب صدر تھانہ بھوانی میں ایک خاتون کو اغواء کررہے ہیں ایس ایچ او حب صدر واحد بلوچ نے فوری پولیس ٹیم کے ہمراہ پہنچ کر اغواء کرنے والے دو ملزمان نثار احمد اور میر حیر خان کو گرفتار کرلیا دیگر اغواء کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے گاڑی سے اغواء ہونے والی خاتون کو بازیاب کرایا لیا اور گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا اور اغواء ہونے والی خاتون کو بھی لے لیا فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیامکہ قائم مقام ایس ایچ او حب صدر واحد بلوچ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی جاری ہے کسی پیشہ افراد سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے