اسلام آباد ،تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر اسٹریٹیجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقا ت میں انہیں غیرضروری ایس ایم ایس کےقوانین کاجائزہ لینےکی ہدایت کی سلمان صوفی کا کہنا تھا شہریوں کی پرائیویسی آئینی حق ہے صارف کا ڈیٹا اس کی مرضی کے بغیرکسی اورکمپنی کو دینےکی اجازت نہیں ہوگی۔