سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا

Spread the love

تیراہ ،تفصیلات کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور اسلحہ قبضہ میں لے لیا برآمد کیا گیا اسلحہ دہشتگردوں کے ایک پرانے ٹھکانے سے برآمد کیا گیا برآمد کیے گئے سامان میں 4 کلوگرام بارود، 5 عدد دیسی ساختہ بم اور 18 عدد دستی 2 عدد مشین گن اور سیکڑوں کی تعداد میں کارتوس شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے