حب:سینئیر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی بلامقابلہ پارٹی کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ان خیالات کا اظہار بھوتانی گروپ حب کے سرگرم رہنماء سرور رونجھو نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اپنے قائد کو صوبائی صدر منتخب ہونے پر اُنہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور کہا کہ امید ہے کہ پارٹی کے دیگر دوستوں کو قائد سردار محمد صالح بھوتانی ساتھ لیکر آگے بڑھیں گے اور مزید کامیابی عطاء کرے.