نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا اجلاس میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کی وضاحتوں کو مسترد کردیا شہباز شریف نے ہدایت کی کچھ بھی کریں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں شارٹ اور لانگ ٹرم پلان تیار کیا جائے شہاز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی مشکلات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے