وندر پولیس کی پر کاروائی ایک ملزم گرفتار منشیات برآمد
ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت اور ڈی ایس پی وندر منور شیخ کی نگرانی ایس ایچ او وندر غلام مصطفےٰ شاہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر ڈام موڑ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم عباس علی ولد آمدخان کو سے پانچ سو گرام زائداعلی کولٹی کی چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گرفتار ملزم کے مزید تفتیش جاری ہے اس موقع پر ایس ایچ او وندر غلام مصطفےٰ شاہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خاتمہ اولین ترجی ہے وندر کی عوام پولیس کے تعاؤن کرتے ہوئے منشیات فروشوں کی نشاندھی کریں پولیس بھرپور کاروائی کریں گی منشیات فروشی ملوث لوگوں کسی صورت نہیں چھوڑا جائیں گا