افغانستان کی طالبان حکومت کی بھارت کی حکمران جماعت کی رہنما کی جانب سے نبی کریمﷺکی کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

Spread the love

افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کی حکمران جماعت کی رہنما کی جانب سے نبی کریمﷺکی کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
طالبان حکومت کے ترجمان اورنائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان حکومت بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی طرف سے نبی کریمﷺکی کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی کرتی ہے۔انہوں نے بھارت کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایسے جنونیوں کو اسلام کی توہین کرنے اورمسلمانوں کے جذبات کومشتعل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے