‏انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

Spread the love

کراچی ..تفصیلات کے مطابق ‏انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 87 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 206 روپے کا ہوگیا22 جون سے اب تک ڈالر کی قدر میں 5 روپے 93 پیسے کمی ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے