محکمہ موسمیات نے بارشوں کے آغاز کی پیش گوئی کردی

Spread the love

اسلام آباد ،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے جون کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کی پیش گوئی کردی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے اگست کے وسط تک کے پہلے فیزمیں زیادہ بارشیں متوقع ہیں، اس سال پنجاب اور سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں اس کے علاوہ دیگر علا قوں میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں جبکہ سندھ اور پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے