حلقہ بندیوں کے بعد یکم ستمبر سے حب ضلع کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری ہو جا ئے گا اور ڈپٹی کمشنراپنا کام شروع کردے گا،سردار محمد صالح بھوتانی

Spread the love

لسبیلہ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے اواتھل میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ نہ لسبیلہ کی تقسیم کی جارہی ہے نہ قوموں کی یہ صرف انتظامی تقسیم کی جا رہی ہے جس سے لو گوں کے لیے آسانی پیدا ہو گی جو کام ایک جگہ ہو تا تھا اب دو جگہ ہو گا جس لوگوں کو آسانی پیدا ہو گی جام صا حب میرے لیے قابل احترام ہیں میں ان کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا ساردار محمد صا لح بھوتانی کا کہنا تھا کہ لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے جو لو گ کراچی میں رہتے ہیں کیا ان شناخت میں کو ئی فر ق آیا ہے جام صاحب کو دوسرا ضلع بننے ہر کیا اعتراض ہے ہم لسبیلہ کے لوگوں کے حقو ق کا پو را دفا ع کریں گے لسبیلہ ہمارا ضلع ہے ایسا نہیں ہے کہ حب بن ضلع بننے کے بعد ہماری یہاں محبت کم ہو جا ئے گی ان کا کہنا تھا کہ خدمت کر نے لیے آپکو ضلع نہیں روکتا آپ لوگوں سے خلو ص اور محبت کے ساتھ رہنگے لو گ آپ کے ساتھ ہو نگے کو ئٹہ میر حلقہ نہیں ہے لیکن کوئٹہ میں لو گ جتنی مجھ سے محبت کر تے ہیں اتنی کسی سے نہیں کر تے ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں نیا ٹیکس لگانے کی ابھی تک کو ئی تجویز نہیں آئی پیٹرول مہنگا ہو نے کی وجہ روس اور یوکرین کی جنگ ہے کچھ وقت کی تکلیف ہے کچھ مہیوں میں سب ٹھیک ہو جا ئے گا کیبینیٹ میں جب کو ئی فیصلہ آجا ئے تو وہ کہیں چیلنج نہیں ہوسکتا حلقہ بندیوں کے بعد یکم ستمبر سے حب ضلع کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری ہو جا ئے گا اور ڈپٹی کمشینر پنا کام شرعو کردے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے