اسلام آباد ،تفصیلا ت کے مطابق ملک کے شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ ہائی لاسز کے علاقوں میں 14 گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے زرائع کے مطابق شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ ہو گئی ہے