تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی ان دوماہ میں ہوئی،عمران خان

Spread the love

اسلام آباد،چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پٹرول، ڈیزل، بجلی اور آٹا سب مہنگا کردیا ہے تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی ان دوماہ میں ہوئی ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران پولیس نے مظاہرین پرشیلنگ کی، پولیس کوخوف تھا نوکری نہ چلی جائے اکنامک سروے کہتا ہے17سال میں بہترین کارکردگی ہماری تھی ترقی کی شرح6فیصد پر تھی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پربھی آئی ایم ایف کا پریشرتھا لیکن اڑھائی سال مہنگائی روکی ، ہم نے اپنے دورمیں 55 لاکھ نوکریاں دیں کرپٹ ترین لوگوں نے اپنے کیسز ختم کیے۔ کوئی چور اپنا احتساب نہیں کرسکتا ان کا مزید کہنا تھا کہ 30 سال سے جو چوری کررہے تھے انکو ہم پر مسلط کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے