کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے مقام پر ٹ ٹرانسپورٹر نے سندھ پولیس کے نارواہ سلوک کے خلاف احتجاج

Spread the love

کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے مقام پر ٹ ٹرانسپورٹر نے سندھ پولیس کے نارواہ سلوک کے خلاف احتجاجا بس ٹرمینل یوسف گوٹھ کے مقام پر اپنی بسیں اور مختلف رکاوٹیں کھڑی کرکے رؤڈ بلاک کردیا روڈ بلاک ہونے کے باعث سندھ بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبک سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافر پہس گئے ایس ایچ او سعید آباد نے موقع پر پھنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کی کوشش کی جو ناکام رہی

میڈیا سے بات کرتے ہوے ٹرانسپورٹر رہنما حاجی داد محمد، ولو۔ اور حاجی باری کا کہنا تھا کے سندھ پولیس کی جانب سے نارواہ سلوک کے با عث آج ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں انہون نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کے سندھ پولیس کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کیے جانے والے ناروا سلوک کا نوٹس لیا جائے اور اضافی چیک پوسٹیں ختم کی جاییں ان کا کہنا تھا اگر ہمارے مطالبا ت پورے نہ ہوے تو ہم اپنے احتجاج کو مزید سخت کریں گے بعد ازاں پولیس کے افسران کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد مظاہرین نے روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے