4 ہاتھوں اور 4 پیروں والی بچی کی پیدائش

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت ریاست اترپردیش کے گاؤں شاہ باد میں ایک خاتون کے ہاں 4 ہاتھوں اور 4 پیروں والی بچی کو جنم دیا کی پیدائیش ہوئی ہے بچی پیٹ سے جڑے دو اضافی ہاتھ اور دو اضافی پیر کے ساتھ پیدا ہوئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق اضافی اعضا کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی اور اس کی ماں دونوں صحت مند ہیں ڈاکٹر ز نے کہا کہ بچی کی اضافی اعضا کے ساتھ پیدائش جڑواں بچوں کی پیدائش کا کیس لگتا ہے کیونکہ دوسرے بچے کا سر بچی کے معدے سے جڑا ہوا ہے جو ابھی بننا باقی ہے۔ بچی کو علاج کے لیے لکھنؤ بھیجا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے