بلوچستان عوامی پارٹی نواب آف لسبیلہ کے حمایت یافتہ پینل یوسی نمبر 4 کی مشاورتی کارنر میٹنگ ریسٹ ھاوس بیلہ میں زیرے صدارت سردار عبد الحفیظ رونجھو منعقد ہوئی

Spread the love

بیلہ .. سابق وزیراعلی بلوچستان مرکزی صدر بلوچستان عوامی پارٹی نواب آف لسبیلہ کے حمایت یافتہ پینل یوسی نمبر 4 کی مشاورتی کارنر میٹنگ ریسٹ ھاوس بیلہ میں زیرے صدارت سردار عبد الحفیظ رونجھو منعقد ہوئی میٹنگ میں یوسی نمبر 4 کے تمام موضع جات کے زمہ دار لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں فیصلہ ہوا کہ انشاءاللہ یوسی نمبر 4 سے تمام امیدوار بلوچستان عوامی پارٹی جام گروپ سے کامیاب ہونگے اور مخالفین کو ایک مرتبہ پھر رویتی طور پر بری شکست ہوگی انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں بلوچستان عوامی پارٹی جام گروپ حمایت یافتہ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا میٹنگ میں پریامرس اللہ بچایا رونجھو ماما عبد الجبار رونجھو نے بطور مہمان خاص شرکت کی اس موقع پر موضع اونڑہ موضع بوڑا موضع چھب موضع رجل 2 اور رجل شرقی کے زمہ داران ماسٹر فضل کریم رونجھو ماسٹر علی نواز موندرہ عبد الستار محمودانی سردارزادہ زولفقارعلی رونجھو ماسٹر گل محمد رونجھو ماسٹر حیات رونجھو ماسٹر منظور خاصخیلی ماسٹر ہارون رونجھو قاضی نعمان صدیق رونجھو ماما عمری خاصخیلی محمد حسین رونجھو محمد الرحیم محمد انور رونجھو گلانی سابق کونسلر عبد المجید رونجھو گلانی عبد الحمید گلانی سردار زادہ وسعت اللہ رونجھو فیصل احمد موندرہ ڈاکٹر کلیم اللہ رونجھو سفیع اللہ رونجھو عصمت رونجھو مولوی عبد المجید بروچ قاضی شریف رونجھو جام گروپ کے سرگرم نوجوان محمد وسیم رونجھو سابق کونسلر عبد الحمید بروچ عطاواللہ بروچ غلام دین بروچ منیر مینگل مولوی سلیم رونجھو نور محمد خاصخیلی پپن علی خاصخیلی سلیم اللہ عرف سلو رونجھو محمد رفیق محمودانی رونجھو حاجی نیشنل پریس کلب بیلہ کے صدر عبد الرحیم رونجھو دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اختتام خیروبرکت کامیابی کے لیئے دعا کی گئی*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے