میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سے تقریباً 12.5 ملین ویڈیوزحذف کر دیں ہیں سال 2022 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں کے باعث 1 کروڑ 24 لاکھ 90 ہزار 309 ویڈیوزحذف کی گئیں