حب ڈیم کب تعمیر ہوا کتنے رقبے پر پھیلا ہوا ہے ،جانیے

Spread the love

حب ڈیم جو کہ دریائے حب پر واقع ہے صنعتی اور آب پاشی مقاصد کے لیے ڈیم کی تعمیر کا آغاز ستمبر 1963 میں ہوا جبکہ ڈیم کا افتتاح جون 1981 میں ہوا حب ڈیم بلوچستان اور سندھ کی سرحد پر واقع ہے جو کہ کراچی سے 45 کلومیٹر شمال مشرق میں ہے حب ڈیم 24300 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ حب ڈیم پاکستان کا تیسرا بڑا ڈیم ہے حب ڈیم 6,87,000 ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرہ آب کے ساتھ 339.15 فٹ ہے ڈیم کے انتظامات واپڈا کے حوالے ہیں حب ڈیم ایک تفریحی مقام بھی ہے جہاں چھٹیوں میں لوگ تفریح کے لیے آتے ہیں حب ڈیم اس کے قبل آٹھ مرتبہ مکمل بھرا ہے آخری بار اگست 2020 میں بھر گیا اور آج 02 سال بعد ایک بار پھر ڈیم بھرنے کے قریب ہے ڈیم سے کراچی کو 100 ایم جی ڈی جبکہ 60 ایم جی ڈی حب کو پانی فراہم کیا جارہا ہے ڈیم بھرنے کے بعد حب و کراچی کو مسلسل تین سال تک پانی کی سپلائی جاری رہے گی

Hub Dam is located on the Hub River. Construction of the dam for industrial and irrigation purposes began in September 1963, while the dam was inaugurated in June 1981. Hub Dam is located on the border of Balochistan and Sindh, 45 km north of Karachi. In the east, Hub Dam is spread over an area of ​​24300 acres. It is said that Hub Dam is the third largest dam in Pakistan. The dam has a storage capacity of 857000 acre feet. During holidays, people come for entertainment. Hub Dam has been full eight times before. The last time it was full in August 2020 and today after 02 years the dam is close to full again. Water is being supplied to the D-Hub After the dam is filled, the water supply to the Hub and Karachi will continue for three consecutive years

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے