دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیراخلاقی، غیرقانونی اور غیرانسانی ہے، فیاض چوہان

Spread the love

اسلام آباد ،تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پر تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا ردعمل سامنے آگیا ہے ان کا کہنا تھا کہ آڈیو ویڈیو لیکس والی سیاست عمران خان کے مشن کا راستہ نہیں روک سکتی واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کے درمیان گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے