موچکو پولیس چیک پو سٹ کی کاروائی ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

Spread the love

کراچی۔ایوب میرانی انچارج کراچی موچکو پولیس چوکی کی کاروائی گرام مہلک نشہ آئس سمیت ایک ملزم ابو بکر کو گرفتار کرلیا۔برآمد شدہ آئس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1 کڑوڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بتائی جاتی ہے

کراچی ۔ایس ایس پی فدا حسین جانوری صاحب کی ہدایت پر موچکو پولیس چوکی انچارج ایوب میرانی نے 1500 گرام مہلک نشہ آئس سمیت ایک ملزم ابو بکر کو گرفتار کرلیا۔برآمد شدہ آئس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1 کڑوڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بتائی جاتی ہے۔موچکو پولیس چوکی کے انچارج ایوب میرانی نے کہا ہے کہ چیک پوسٹ پر کسی کو اسمگلینگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے منشیات و دیگر اسمگلینک کے خلاف پھر پور آپریشن جارہی رکھے ہوئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے