وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے جلسے میں 8 ہزار کرسیاں لگائی گئیں اور کے پی سے لوگ لائے گئے ان کا کا کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھنے کی بنیادی اور اصل وجہ تیل کی قیمتیں ہیں عمران خان کے سبسڈی بڑھانے پر آئی ایم ایف نے ریڈ مارک کردیا تھا عمران خان کی اہلیہ کی آڈیو سے سب واضح ہوگیا ہے لوٹ مار اور تباہی کرنے والا پوری قوم کو چور کہہ رہا ہے