تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیاز 80 روپے سے 110روپےکلو فروخت ہونے لگا جبکہ لہسن250 سے 300 روپےفی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے لیموں بھی مہنگا ہوکر 320روپے اور ٹماٹر کی قیمتیں 100 سے140 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سبز مرچ 120روپےکلو اور دھنیا 20 روپےفی گڈی مل رہا ہے