زوب کے قریب حادثہ 19 افراد جاںبحق

Spread the love

ژوب: مسافر بس کو حادثہ، جاں بحق مسافروں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی، اسسٹنٹ کمشنر شیرانی کے مطابق حادثے میں 14 مسافر زخمی ہوئے ہیں بدقسمت مسافر بس راولپنڈی سے براستہ ژوب کوئٹہ جا رہی تھی بارش کی سبب اور سپیڈ کی وجہ سے دانہ سر کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جا گری سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے