غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطا بق یورپی ملک پرتگال میں ایک شخص کے گھر کے اندر ڈائنا سور کا ڈھانچہ برآمد کر لیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائناسور کی یہ ہڈیاں 2017 میں اس وقت دریافت ہوئی تھیں جب ایک شخص اپنے گھر میں تعمیراتی کام کر رہا تھا حققین نے بتایا کہ یہ ڈھانچہ ڈائنا سور کی ایک قسم Brachiosauru کا ہے جو 6 سے 16 کروڑ سال پہلے زمین پر گھوما کرتے تھے۔سب سے بڑا ڈائنا سور تھا جو 82 فٹ چوڑا اور 39 فٹ لمبا ہوتا تھا۔اس ڈائنا سور کے ڈھانچے کی پسلیوں اور چند دیگر حصوں کو نکالا اور انہیں توقع ہے کہ وہ پورا ڈھانچہ دریافت کرسکیں گے ان کا کہنا تھا کہ جب تحقیقی کام پورا ہوجائے گا تو یہ یورپ میں ڈائنا سور کا سب سے بڑا ڈھانچہ ثابت ہوسکتا ہے
A dinosaur skeleton was found during the excavation of the house
According to a foreign media report, the bones of a dinosaur were found inside a man’s house in the European country of Portugal. The researchers said that this structure belongs to Brachiosauru, a type of dinosaur that roamed the earth 6 to 16 million years ago. The largest dinosaur was 82 feet wide and 39 feet long. They excavated the ribs and a few other parts and they expect to be able to discover the entire structure, they said when the research work is completed, it could be the largest dinosaur structure in Europe.