غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطا بق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ماؤ کے علاقے کوپا گنج میں رام پراویش نے بیوی سے مسلسل مار کھانے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر درخت پر سکونت اختیار کر لی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق رام پراویش کے بیوی کے ساتھ گزشتہ چھ ماہ سے لڑائی جھگڑے چل رہے تھے رام پراویش نے الزام عائد کیا کہ اس کی بیوی اس پر تشدد کر تی ہے جس سے دلبرادشتہ ہوکر اُس نے درخت پر رہنے کا فیصلہ کیا۔ ہے ایک ماہ قبل جب ایک روز بیوی سے لڑائی ہوئی تو وہ 80 فٹ لمبے درخت پر چڑھ گیا اور تہیہ کر لیا کہ اب نیچے نہیں اترے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق رام کے گھر والے ایک ماہ سے اسے قریبی درخت پر رسی کے ذریعے کھانا باندھ کر دے رہے ہیں
A person who is heartbroken after constantly beating his wife and takes up residence in a tree
According to foreign media reports, in Kopaganj area of Mau district of Uttar Pradesh, India, Ram Pravesh has taken up residence on a tree after being continuously beaten by his wife. Arguments were going on for months. Ram Pravesh alleged that his wife was torturing him, so he decided to stay in the tree after being upset. A month ago, when he had a fight with his wife, he climbed an 80 feet tall tree and determined that he will not come down again. are doing