جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد

Spread the love

بانگلورو،بھارتی میڈیا رعپہرت کے مطابق یہ پابندی مقامی تنظیم صرف 31 اگست کو گنیش چترتھی کے تہوار کے موقع پر لگائی گئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے (بی بی ایم پی) کی جانب سے ایک سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے جس میں 31 اگست کو جانوروں کو ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ پابندی بی بی ایم پی کی حدود میں عائد کی گئی ہے واضح رپے کہ رواں ماہ کے آغاز پر بھی ایک تہوار کے روز جانوروں کے ذبح اور گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Bengalore, According to Indian media reports, this ban has been imposed by the local organization only on the occasion of Ganesh Chaturthi festival on August 31. According to media reports, a circular has also been issued by BBMP in this regard. A ban on slaughter of animals and sale of meat has been ordered on August 31. This ban has been imposed within the limits of BBMP. It is clear that at the beginning of this month also a ban was imposed on the slaughter of animals and the sale of meat on a festival day.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے