صدر پولیس کی کاروائی دوکلو چرس برامد ملزم گرفتار

Spread the love

لسبیلہ۔ ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او صدر شاہنواز مینگل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ گڈانی اسٹاپ پر کاروائی کرکیدو کلو چرس برامد کرکے نظیر احمد اورظفر عرف سفاری کو گرفتار کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے