میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو 15 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرے گا پاکستان میں سیلاب سے اب تک 900 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں بارشوں اور سیلاب سے 7 لاکھ سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا اقوام متحدہ بھی جائزہ لے رہا ہے اور امدادی فنڈ کیلئے اقوام متحدہ کی جانب سے منگل کو اپیل جاری ہونےکی توقع ہے
According to the media report, according to the statement released by the British High Commission, will provide 1.5 million pounds to Pakistan for flood victims. According to a media report, the British High Commission says that the United Nations is also examining the floods in Pakistan and an appeal is expected to be issued by the United Nations on Tuesday for relief funds.