غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائندانوں نے پہلی دفعہ زمین سے باہر کسی سیارے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ دریافت کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی نسل کی ٹیکنالوجیز سے لیس جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بہت کم وقت میں اس حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے محققین نے بتایا کہ جیسے ہی ڈیٹا ہماری اسکرین میں نظر آیا تو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی نے ہمیں حیران کردیا ویسپ 39 بی نامی بڑے سیارے کے ماحول میں جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دریافت کیا سائنسدانوں کے مطابق ویسپ 39 بی میں زندگی کا امکان نہیں کیونکہ وہاں کا درجہ حرارت 900 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے
According to a foreign media report, scientists have discovered carbon dioxide in a planet outside the earth for the first time. As soon as the data appeared on our screen, we were surprised by the presence of carbon dioxide. The James Webb telescope discovered carbon dioxide in the atmosphere of the giant planet Vesp 39 b. According to scientists, the possibility of life in Vesp 39 b. No, because the temperature there is up to 900 degrees Celsius