کوشش ہوتی ہے کہ جہاں گیند ملے وہیں ماروں،آصف علی

Spread the love

قومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر بلے باز آصف علی کا کہنا ہے کہ روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتا ہوں جب میں ٹی 20 میں بیٹنگ کے لیے آتا ہوں تو مجھ پر ہمیشہ دباؤ رہتا ہے آصف علی کا کنا تھا کہ کوشش ہوتی ہے کہ جہاں گیند ملے وہیں ماروں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے