ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نےکوئٹہ کراچی روٹ کیلئے سفری ہدایات جاری کردیں

Spread the love

لسبیلہ،تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن کی غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل اور کھرڑی ندی کے بالاء پہاڑی ایریاز میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ڈہٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی کا کہنا ہے کہ موسلادھارتیز بارشوں کے ہیش نظر لوگ کوئٹہ کراچی روٹ پر سفر کرنے سے گریز کریں محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک بارشوں کی پیشین گوء کی ہے پورالی دریا کھانٹاندی وندر ندی حب ندی اور کھرڑی ندی میں شدید طغیانی کا اندیشہ ہے انھوں ے عوام سے اپیل کی کہ موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مزکورہ روٹ ہر ٓئندہ تین روز تک سفر کرنے سے گریز کیا جائے کنراج شمالی کا راستہ بحال کرنے کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی کوششیں جاری ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی تمام ریسکیو ٹیمیں یاء الرٹ ہوزیشن پر ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے