غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک یا انسٹاگرام کے ایسے صارفین کو لیے سپورٹ فراہم کرنے کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس یا پوسٹس کو ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے فیس بک کے قیام کے 18 سال بعد میٹا نے کسٹمر سروس ڈویژن کو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ کسٹمر سروس ڈویژن کیا کام کرے گا میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب فیس بک میں لاک اکاؤنٹس پر صارفین کو رئیل ٹائم میں مدد فراہم کی جارہی ہے اس سے پہلے2021 میں کمپنی نے لائیو چیٹ سپورٹ پروگرام کی آزمائش شروع کی تھی اور کچھ صارفین ضرورت پڑنے پر میٹا سے تعلق رکھنے والے کسی عہدیدار سے بات کرسکتے تھے
According to foreign media reports, Facebook and Instagram have decided to simplify the process of providing support to users whose accounts or posts are deleted. It has been decided to form but it is not clear what the customer service division will do. According to media reports, this is the first time that Facebook is providing real-time support to users on locked accounts. A live chat support program had begun testing and some users could speak to an official from Meta if needed.