صدر پولیس اسٹیشن کی جانب سے نیو بلوچ کالونی جاموٹ محلہ حب میں سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ قائم

Spread the love

حب::: صدر تھانے کی جانب سے ایس ایچ او شاہنواز مینگل اور سب انسپکٹر واحد بلوچ حب صدر پولیس اسٹیشن کی جانب سے نیو بلوچ کالونی جاموٹ محلہ حب میں سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ قائم کی گئی دیگر اضلاع سے آئے ہوئے سیلاب زدگان کی رجسٹریشن کی جارہی ہے اس موقعے پر پاکستان تحریک انصاف ضلع لسبیلہ کے سینئر رہنما میر رضا خان زہری میر غلام حسین لاشاری بھوتانی گروپ حب کے رہنما مولانا محمد اسماعیل جاموٹ نے حب صدر تھانے کی جانب سے سیلاب متاثرین کے رجسٹریشن کمیپ کا نیو بلوچ کالونی حب لگے ہوئے کمیپ کا دورہ کیا اور حب صدر تھانے کے پولیس انتظامیہ کو بہترین کارکردگی کو سہراتے ہوئے کہا ہے کہ حب صدر تھانے پولیس کی بہترین کارکردگی ہے سیلاب متاثرین کے اس دکھ کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Hub:: SHO Shahnawaz Mengal and Sub-Inspector Wahid Baloch on behalf of Sadar Police Station, Hub Sadar Police Station established a relief camp for flood victims in New Baloch Colony, Jamot Mohalla, Hub. Registration of flood victims from other districts. On this occasion, senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Lasbela Mir Raza Khan Zehri Mir Ghulam Hussain Lashari Bhutani Group Hub Leader Maulana Muhammad Ismail Jamot on behalf of Hub Sadr Police Station has organized a registration camp for flood victims at New Baloch Colony Hub. He visited the camp and thanked the police administration of Hub Sadar police station for their excellent performance and said that Hub Sadar police station is the best performance of the flood victims.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے