صدر پولیس کی کارروائی

Spread the love

صدر پولیس کی کارروائی چوری ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار،نقدی رقم،کپڑے،سلائی مشین و دیگر اشیاء برآمد

لسبیلہ: ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کے احکامات کی روشنی میں جبکہ ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی ایس ایچ او صدر سب انسپکٹر شاہنواز مینگل کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر نعیم خلجی و دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ حب کے علاقے سری بیکری کے پیچھے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او صدر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقدی رقم،کپڑے سلائی مشین سمیت ودیگر قیمتیں اشیاء برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید کہ صدر تھانے کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری رکھا جائے گا ملوث ملزمان قانون کے شکنجے سے بچ کر نہیں نکل جائیں گے چاہئے وہ کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہو اور کہا کہ عوامی حلقے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور ایسے افراد کی اطلاع دیں اور نشاندہی کروائیں تاکہ معاشرے میں بڑھتی وارداتوں پر کنٹرول کیا جائے.

Lasbela: under the supervision of DSP Hub Circle Yunus Raza, SHO saddar Sub Inspector Shahnawaz Mengal, Assistant Sub Inspector Naeem Khalji and other police party of Sri Bekri of Hub area. Two suspects were arrested while following the action. SHO President said that a case was registered after recovering cash, clothes sewing machine and other valuables from the possession of the arrested suspects.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے