تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے ساتھ اپنی ننھی بیٹی عالیانہ فلک بھی مو جود ہے فلک شبیر کہتے ہیں کہ ’میرا بھی دکھ سن لو، پیسے بہت کم ہیں جس پر سارہ خان کہتی ہیں اب آپ کے اوپر دو ذمہ داریاں ہیں ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے