کوہلو کے مین بازار میں دھماکہ 20 سے زائد افراد زخمی

Spread the love

کوہلو کے مین بازار میں دھماکہ 20 سے زائد افراد زخمی جن میں 8 کی حالت شدید تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ دھماکے کی نوید تاحال معلوم نہ ہو سکی

کوہلو تفسیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں صبح ساڑھے دس بجے کے قریب میں بازار میں دھماکہ جن کے باعث 20 سے زائد افراد زخمی جن میں سے 8 کی حالت شدید تشویشناک بتائی جارہی ہے جن میں تشویشناک زخمیوں کو ڈی جی خان کی طرف ریفر کیا جا رہا ہے۔

ایس ایچ او کوہلو سہراب خان و دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی سربراہان کی طرف سے جائے وقوعہ کو کارڈن آف کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی نوید تاحال معلوم نہ ہو سکی سکیورٹی فورسز کی جانب سے جائے وقوعہ سے مزید شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے