تفصیلات کے مطابق لیجنڈ وکٹ کیپر بیٹر معین خان کے بیٹے اعظم خان نے معروف گلوکار عاطف اسلم کا گانا گنگنا نے کی وڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے اعظم خان ان دنوں سی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں
They are great friends and look even greater jamming together! Azam Khan and @MHasnainPak show us their music skills!#HarHaalMainCricket pic.twitter.com/imsujdwWiy
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 8, 2020