پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی شوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کا دل نہیں چاہتا کہ آپ کسی رومانوی ہیرو کا کردار ادا کریں
جس پر فیروز خان کہتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں حقیقی زندگی میں رومانس کروں ان کا کہنا تھا کہ میں محبت کا تجربہ کرنا چاہتا