حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈیم بنانے سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بہت پانی ہے کیا سندھ میں اتنے بڑے ڈیم بننے کی جگہ ہے.بتائیں یہ پانی تربیلا یا بھاشا ڈیم میں کیسے ڈالوں یہ ایک بہت بڑی آزمائش ہے، جو راستے بند ہیں ان پر این ایچ اے اور صوبائی حکومت کام کر رہی ہے۔