حکومتی اتحادیوں اوراپوزیشن میں اختلاف انکا آپسی معاملہ ہے. جام کمال خان

Spread the love

لسبیلہ ،تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اگر کوئی کشمکش ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں حکومتی اتحادیوں اوراپوزیشن میں اختلاف انکا آپسی معاملہ ہے پچھلے دو ماہ سے سیلاب سے متاثرہ اپنے ضلع لسبیلہ کی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہوں اس تمام معاملے سے جڑی کوئی بھی خبر مجھ سے منسلک نہ کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے