وزارت ریلوےنے لاہور سے راولپنڈی مزید کے لیے 2 نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ کردیا ہے پہلی ٹرین 16 ستمبر جبکہ اور دوسری ٹرین 19 ستمبر کو لاہور سے چلائے جائے گی ٹرین اے سی کلاس، اے سی اسٹینڈرڈ اور اکانومی کلاس پر مشتمل ہو گی ٹرین لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، چکلالہ سے ہوتی ہوئی راولپنڈی پہنچے گی