انسٹا گرام نے زبردست فیچر کی آزمائش شروع کر دی

Spread the love

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق فیچر پر کئی ماہ سے کام جاری تھا رپورٹ کے مطابق فیچر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے جو امریکا سمیت دیگر ممالک کے محدود صارفین تک محدود ہے کمپنی کے مطابق جلد اس کو بڑھایا جائے گا اس فیچر کے تحت صارفین دوسروں کی تصاویر اور پوسٹس کو ’ری پوسٹ‘ یا ’ری شیئر‘ کر سکیں گے رپورٹ کے مطابق ابھی ابتدائی طور پر محدود پوسٹس کے لیے یہ آپشن دستیاب ہوگاجس کا اختیا صارف کے پا س ہو گا کہ وہ اپنی پوسٹ کی شیئرنگ کو دوسروں کے لیے کھلا رکھے یا نہ رکھے انسٹاگرام ریلز میں یہ فیچر پہلے ہی دستیاب ہے جہاں صارفین دوسروں کی ریلز کو شیئر کر سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے