این ایچ اے کے ممبر شاھد احسان کی جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھوانی حب آ مد

Spread the love

حب پل کے متبادل کازوے کے حوالہ سے این ایچ اے کے ممبر شاھد احسان کا جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم بھوانی حب آ مد جمعیت علماء اسلام ضلع لسبیلہ کے ڈپٹی سیکرٹری اور تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی سے ملاقات کی اس موقع پر مولانا شاہ محمد صدیقی نے انھے حب پل کے متبادل کازوے نہ ھونے کی وجہ سے حب کی عوام اور تاجر برادری کی مشکلات اور خدشات سے انھیں آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ جلد از جلد حب میں کازوے کام شروع کیا جاے اس موقع پر ممبر بورڈ این ایچ اے شاھد احسان نے کہا کہ این ایچ اے کے منسٹر مولانا اسعد محمود کی خصوصی دلچسپی کی وجہِ سےحب پل اور اسکے کازوے پر کام کرنے کے حوالہ سے تمام تر قانونی کارروائی مکمل ھوچکی ھے اور این ایل سی کے نام ٹینڈر اپرول بھی ھوچکا ھے اور اب ھم نے این ایل سی کے ذمداراں سے بات کی ھے انشاء اللہ تعالیٰ اب جلد از جلد حب پل اور اسکے کازوے پر این ایل سی کام شروع کردیگا اور مذید انکا کہنا تھا کہ حب پل کانٹا پل اور لنڈا پل سمیت لسبیلہ کے تمام پلذ پر جدید طریقہ پر معیاری کیا جائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے