دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل ‘ تیار

Spread the love

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی کمپنی AERWINS ٹیکنالوجیز نے XTURISMO نامی فلائنگ بائیک کو تیار کیا ہے جس کو امریکا میں Detroit آٹو شو کے موقع پر پیش کیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ہوور بائیک 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتی ہے کمپنی کے سی ای او Shuhei Komatsu نے بتایا کہ اس کے ایک ورژن کو امریکا میں 2023 میں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کی قیمت 7 لاکھ 70 ہزار ڈالرز ہے دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل جسے ‘اسٹار وارز’ سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے