گڈانی پولیس کی بروقت کارروائی مسافر کوچ سے لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

Spread the love

لسبیلہ: ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کے احکامات کی روشنی میں جبکہ ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیر نگرانی سب انسپکٹر شیراز بھٹو ایس ایچ او گڈانی نے ٹیم پر مشتمل کارروائی کرتے ہوئے مکران کی کوچ سے رقم لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او گڈانی کے مطابق طارق علی سکنہ بولان، محمد عظیم سکنہ کشمور سندھ کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد کرلی مقدمہ درج کرلیا تفتیش شروع کردی گئی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان رئیس گوٹھ سمیت کراچی کے علاقوں کے علاوہ سندھ و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے