تیسرا آل لسبیلہ حب کراچی شہید حیات نفیس فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آج کا میچ ماری پور ٹکری بمقابلہ ینگ بلوچ یہ میچ 1 ۔1 گول سے برابر

Spread the love

تیسرا آل لسبیلہ حب کراچی شہید حیات نفیس فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آج کا میچ ماری پور ٹکری بمقابلہ ینگ بلوچ یہ میچ 1 ۔1 گول سے برابر رھا میچ کا فیصلہ پلانٹی کیکس پر ھوا جوکہ ینگ بلوچ نے 2گول کے مقابلے میں 3 گول سے جیت لیااس میچ کے چیف گیسٹ بلوچستان عوامی پارٹی کے کاروباری شخصیت سید نزر شاہ بخاری تھے دونوں ٹیموں سے دوران وقفہ تعارف کرایا گیا اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے بلوچی اجرک جنید نفیس نے پہنایا گیا ان کے ہمراہ کاروباری شخصیت محمد حسن پھٹان ۔رپورٹرز پریس کلب کے صدر سید زاہد شاہ بخاری۔صحافی شاہ جان بزنجواور فرحان بھنگر۔انور لہڑی۔صحافی صفی اللہ شاہ بخاری۔سینٸر فٹبالر اسماعیل گلہ۔ماسٹر قادر بخش واہوراہ۔لقمان بلوچ۔شیر محمد خاصخھیلی
آرگناٸزر ٹورنامنٹ شیراز نفیس ۔۔جنید نفیس۔سکٹری ٹورنامنٹ علی نواز ۔کپتان قربان شہزاد۔ودیگرتھے میچ کے ریفری جاوید کورلوس ۔اسٸنٹ اعظم بلوچ ۔اسنٹ زاہد بلوچ ۔فورتھ میں شکور بلوچ۔میڈیکل میں باسط بلوچ اور میچ کمشنر زوہیب گل رونجھو نے سر انجام دیے کل کا میچ آزاد بلوچ ساکران بمقابلہ فرنٹیر مجاھد کراچی کے مابین کھیلا جاۓ گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے