جناح اسپتال میں چھاتی کے سرطان کے باعث اپنے نسوانی عضو سے محروم خاتون کو دوبارہ عضو لگانے کا کامیاب آپریشن

Spread the love

کراچی ،زاہدہ خاتون اسپتال کی تاریخ کی پہلی خاتون ہیں جو جناح اسپتال کے شعبہ پلاسٹک سرجری میں زیر علاج تھیں 48 سالہ زاہدہ خاتون چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں جن کا آپریشن کے ذریعے متاثر نسوانی عضو کاٹ دیا گیا تھا ذاہدہ خاتون کا کہنا تھا کہ سرطان میں مبتلا خواتین کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایسی خواتین جو ڈر کے خود کو کمرے میں بند کرلیتی ہیں اور کم عمر خواتین نسوانی عضو کے کٹ جانے پر ذہنی دبائی میں آجاتی ہیں زاہدہ خاتون نسوانی عضو واپس پانے پر خوش ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے