ممبئی ، ٹریلر میں پہلے پارٹ کی جھلک بھی شامل ہے فلم میں اجے دیوگن، تبو، اکشے کھنہ اور سریا سرن جلوہ گر ہوں گے تبو سیکوئل میں ماں کے کردار نبھائیں گی فلم رواں سال 18 نومبر کو ریلیز کی جائے گی
فلم کے حوالے اجے دیوگن نے ایک ٹوئٹ بھی کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’کہا تھا نا وہ اتنی جلدی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑنے والی
Kaha tha na, woh itni jaldi humara peecha nahi chodne wale…woh fir aayenge.#Drishyam2
— Ajay Devgn (@ajaydevgn) October 12, 2022
Case Reopens On 18th November, 2022.#Tabu #AkshayeKhanna @shriya1109 #RajatKapoor @ishidutta #MrunalJadhav @AbhishekPathakk #BhushanKumar @KumarMangat pic.twitter.com/UP0uSruMb8